aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "retire"
رات آ بیٹھی ہے پہلو میں ستارو تخلیہاب ہمیں درکار ہے خلوت سو یارو تخلیہ
مکیں جب نیند کے سائے میں سستانے لگیں تابشؔسفر کرتے ہیں بستی کے مکاں آہستہ آہستہ
خطرہ نہ آپ کیجے بس اب خیر شوق سےسونا اچھالتے ہوئے گھر کو سدھارئے
اس کے آئین نہیں اب جو عمل کے قابلتو اسے کر دو رٹائر کہ پرانا ہے سماج
یاں التماس شوق وہاں احتراز نازمشکل ہوئی تھی عہدہ برائی تمام شب
اب میں آرام کرنا چاہوں_گاآخری وار ہو تو کر جانا
کتنا کام کریں_گےاب آرام کریں_گے
واپس گھر جا ختم ہواکھیل_تماشا ختم ہوا
آخری وقت تری راہ سے ہٹ جائیں_گےتو اگر ہو گیا راضی تو پلٹ جائیں_گے
اس دنیا کو چھوڑ کے اک دن آگے پیچھے جانا ہوگارہ کے کیا مجبور کریں_گے رہ کے کیا مختار کریں_گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books