aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rob"
چور اپنے گھروں میں تو نہیں نقب لگاتےاپنی ہی کمائی کو تو لوٹا نہیں جاتا
اس کے آتش ناک رخساروں بغیرلوٹیے یوں کب تک انگاروں کے بیچ
کس نے وفا کا ہم کو وفا سے دیا جواباس راستے میں لوٹنے والے ہی سب ملے
بے حجاب آپ کے آنے کی ضرورت کیا تھییوں مرے ہوش اڑانے کی ضرورت کیا تھی
لے گئے وہ اک نظر میں نقد دللٹنے والے لٹ گئے آرام سے
حوادث ہم سفر اپنے تلاطم ہم عناں اپنازمانہ لوٹ سکتا ہے تو لوٹے کارواں اپنا
نہ شوق رہزنیٔ دل نہ ذوق غارت جاںعجب طریق مرے کارواں سے پہلے تھا
ابر باراں کے مزے لوٹوں میں کیونکر منظرؔدم بھی لینے دے مری آنکھوں کی برسات مجھے
چڑھے ہیں کاٹنے والوں پہ لوٹنے والےاسی ہجوم بلا میں پتنگ اڑتی ہے
لٹا دیتے ہیں جان و دل محبت کرنے والوں پرکبھی ہم جذب الفت کی خریداری نہیں کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books