aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rocking"
لب عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانیقیامت کشتۂ لعل بتاں کا خواب سنگیں ہے
رشتے کے الجھے دھاگوں کو دھیرے دھیرے کھول رہی ہےبٹیا کچھ کچھ بول رہی ہے پورے گھر میں ڈول رہی ہے
سمندر پھر ہلورے لے گا تہذیب و تمدن کاذرا دیکھو تو عاجزؔ شامل اردو زباں کر کے
وہ ماں ہے آب رواں کی تبھی سمندر کواٹھا کے گود میں جھولا جھلا رہی تھی ہوا
اے مرے ہونٹوں کی لذت شاخ کو بوجھل نہ کراک ہلورے میں شجر سے ٹوٹ کر جھولی میں آ
وہ شاہزادی اسی واسطے سنبھلتی رہیکہ بیچ راہ میں پاؤں تھے ڈولنے والے
کیوں ناخدا کو قادر طوفاں سمجھ لیایہ کیا کرے گا ناؤ اگر ڈولنے لگے
وہ شخص اتنا ہی پیاسا بھی ہوگا اندر سےہلورے لے تو رہا ہے سمندروں کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books