aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "roll"
طے کرنا ہیں جھگڑے جینے کے جس طرح بنے کہتے سنتےبہروں سے بھی پالا پڑتا ہے گونگوں سے بھی باتیں ہوتی ہیں
دفتر عشق کا سرکاری ملازم ہوں میںلوٹ جاؤں گا تری دید کی رشوت لے کر
کچھ انتہائے بکا ہو تو اور بھی یک چندسرشک چشم سے موتی کو رولیے صاحب
تری بلا سے گروہ جنوں پہ کیا گزریتو اپنا دفتر سود و زیاں سنبھال کے رکھ
سارے گھر میں شام ڈھلے تک کھیل وہ دھوپ اور چھاؤں کالپے پتے کچے آنگن میں لوٹ لگاتی دوپہریں
ہم اوس کے قطرے ہیں کہ بکھرے ہوئے موتیدھوکا نظر آئے تو ہمیں رول کے دیکھو
چشم مخمور وہ ہے کابل غرق مے نابدفتر عشق پہ جب تک کہ مرے صاد نہیں
نام میرا تو کیا اس نے قلم زد لیکندفتر عشق سے خارج نہ ہوا باب مرا
کسے بتائیں کہ شاخ صلیب کون سی ہےیہ پات پات کو انجیل کرنے والے لوگ
ہم کو سمیٹنا ہیں اب دل کی کرچیاں بھیتوڑا ہے دل کو دیکھو اس بے وفا کی باتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books