aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sOWn"
یہ کس کا تصور ہے یہ کس کا فسانا ہےجو اشک ہے آنکھوں میں تسبیح کا دانا ہے
جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزاکاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں
جانے کس نے ڈر بویا ہے ہم دونوں کی راہوں میںمیں بھی ہوں کچھ خوف زدہ سا سہما سہما تو بھی ہے
آسماں پر کوئی کونپل سا نکل آؤں گاسالہا سال سے اس خاک میں بویا ہوا میں
راہی سے بات کرتے ہیں انسان کی طرحکتنے ذہین ہیں ترے بوئے ہوئے درخت
زمین اور مقدر کی ایک ہے فطرتکہ جو بھی بویا وہی ہو بہو نکلتا ہے
شاداب ہے جس سے کشت ہستیوہ بیج بھی موت بو گئی ہے
سچے شعر کا کھلیان اور بھرتا جاتا ہےدرد کی زمینوں میں غم کی فصل بونے سے
مسلسل گلشن ہستی میں کانٹے اس نے بوئے ہیںیہ دنیا پھر انہیں کانٹوں سے کیوں دامن بچاتی ہے
دلوں کے ناخدا اٹھ کر سنبھالیں کشتیاں اپنیبہت سے ایسے طوفاں مظہریؔ کے دل میں پلتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books