aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saba"
سنبھل کر ہی رہئے ذرا ان سے صابرؔجہاں میں الٹ_پھیر والے بہت ہیں
صابرؔ یہ حماقت ہے ہے یہ تری نادانیاپنے کو جو سمجھا ہے ہر ایک سے در تو نے
آنے والا سلام کرتا ہےہے یہ صابرؔ اصول مجلس کا
صابرؔ کو بھلا کون یہاں جان رہا ہےجو ہے وہ نہ آئے_گا نظر دیکھتے رہنا
وفا سرشت میں شامل ہے میری اے صابرؔمیں اپنی زیست مٹا دوں_گا آبرو کے لئے
ہاتھ اس گوہر_خوبی کے ہے بیڑا صابرؔبحر_الفت میں ڈبائے یا ترائے دل کو
ساون میں سبزیت سے ہے سیراب یہ فضابہلاؤں میں الٰہی طبیعت کہاں کہاں
ہر ایک لمحہ قیامت ہے آج اے صابرؔثواب اپنا عذابوں میں ڈھل گیا کیسے
صابرؔ جہاں لکھا تھا سفر عمر بھر کا ہےکچھ نقش_پا بنے تھے اسی سنگ_میل پر
اب وہ بٹھائیں دل میں کہ دل سے نکال دیںصابرؔ کسی کی بزم میں آئے ہوئے ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books