aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sad"
آج یوں ہی سر_بہ_سر دل بہت اداس ہےبات کچھ نہیں مگر دل بہت اداس ہے
سعدؔ کیا ہو گیا اسے آخردل کو غم سے نجات کا دکھ ہے
ہو گیا جس دن سے اپنا دل اداسہو گئی دنیا کی ہر محفل اداس
اداس اس بار میں یہ سوچ کر ہوںترے ہوتے ہوئے کیسی اداسی
اب تو سوہان_روح اداسی ہےدل_لگی تو تھی دل_لگی کے ساتھ
کچھ اس ادا سے محبت_شناس ہونا ہےخوشی کے باب میں مجھ کو اداس ہونا ہے
ہو اکیلا اداس سچ بھی کہیںدنیا کو درکنار کر دیکھیں
مدتوں سے بہت اداس ہے دلجانے یہ کس کمی کی زد میں ہے
کسی کی پاس آتی آہٹوں سےاداسی اور گہری ہو چلی ہے
اتنی بہت سی باتوں سے وہ خوش نہ ہو سکااتنی ذرا سی بات سے وہ ہو گیا اداس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books