aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahar"
میں گاڑی روک کے سیلفی بنا رہی ہوں سحرؔمگر ابھی بھی یہاں ہلکی ہلکی بارش ہے
ساحرؔ کی ہر نظم سنا کر مجنوں کومیں صحرا کا درد بڑھاتا رہتا ہوں
آج سے میں ہجر کاٹوں_گا تسلی سے سحرؔجو کبھی دیکھے تھے میں نے خواب دھوکہ دے گئے
کیا عجب شے ہے متاع_دل سحرؔجو اسے کھوتے رہے پاتے رہے
مستانہ_وار وادئ_غم طے کرو سحرؔباقی ہیں زندگی کے تقاضے ابھی بہت
بند کمروں نے کھولی نہیں سانکلیںورنہ سجدے میں بیٹھی سحرؔ دیکھتے
کبھی تھا زینت_محفل وہ رند_دریا_نوشبہ_وقت_دور سحرؔ کا بھی نام لے ساقی
دیکھو مماثلت کی بھی حد ہو گئی سحرؔاس کو ہے چاند مجھ کو بہت چاندنی پسند
بتلا دے تو ہی واشد_دل کا مجھے علاجگلشن میں اے نسیم_سحر جاؤں کیا کروں
فقط ایک لمحے میں منکشف ہوئی شمع_موسم_آرزوسحرؔ اس کے چہرے کی سمت جب گل_آفتاب نہیں رہا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books