aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sane"
ہے خرد مندی یہی باہوش دیوانہ رہےہے وہی اپنا کہ جو اپنے سے بیگانہ رہے
نہ جانے کیسی کرامت تھی دست ساقی میںبہ قید ہوش کوئی ہوشیار بھی نہ ملا
اسے میں دور ہی سے دیکھتا رہا ثانیؔجو آج پانی میں اترا ہوں تو کھلا دریا
کچھ ایسی عافیت میں تیرے دیوانے نظر آئےکہ اب دیوانگی ہر ایک عاقل کی تمنا ہے
اک دل تھا جو تجھ کو دیا ہے اور دل جو اور لےہم چاہیں تجھ چھٹ اور کو یہ بات دیوانی نہ کر
دیوانگیٔ اہل خرد پہنچی یہاں تکہر شخص کا چہرہ ہے دھواں شہر کے لوگو
جانے کیا کیا سوچتا رہتا ہے یہ پاگل من ساجنخود کو اکثر تجھ میں دیکھے تو مرا درپن ساجن
ہوا ہوں مادر_لیلیٰ پہ عاشقمجھے پاگل کہو دیوانہ سنکی
کیسے لوگ سیانے ہیںسوچ میں تانے_بانے ہیں
سانحے کا خیال آتے ہیآدمی مڑ کے دیکھتا ہے ضرور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books