aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sang"
وہ ساحلوں پہ گانے والے کیا ہوئےوہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے
پہاڑ گونجیں ندی گائے یہ ضروری ہےسفر کہیں کا ہو دل میں کسی کا پیار بھی رکھ
یہ گل کھلے ہیں کہ چوٹیں جگر کی ابھری ہیںنہاں بہار تھی بلبل ترے ترانے میں
اب اسی گیت کی لے سوچ رہی ہے دنیامیں نے جو گیت تری بزم میں گایا تھا کبھی
رہ دراز ہے اور دور شوق کی منزلگراں ہے مرحلۂ عمر گیت گاتا جا
جب ہو سکی نہ بات تو ہم نے یہی کیااپنی غزل کے شعر کہیں گنگنا لئے
یہ اور بات مرے بس میں تھی نہ گونج اس کیمجھے تو مدتیں گزریں یہ گیت گائے ہوئے
وہ عذر کر کہ مرے دل کو بھی یقیں آئےوہ گیت گا کہ جو میں نے کبھی سنا ہی نہ ہو
بزم سے دور وہ گاتا رہا تنہا تنہاسو گیا ساز پہ سر رکھ کے سحر سے پہلے
بربت ماہ پہ مضراب فغاں رکھ دی تھیمیں نے اک نغمہ سنایا تھا تمہیں یاد نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books