aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "scene"
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
رخنوں سے دیوار چمن کے منہ کو لے ہے چھپا یعنیان سوراخوں کے ٹک رہنے کو سو کا نظارہ جانے ہے
ہم ایسے محو نظارہ نہ تھے جو ہوش آتامگر تمہارے تغافل نے ہوشیار کیا
میں نظر سے پی رہا ہوں یہ سماں بدل نہ جائےنہ جھکاؤ تم نگاہیں کہیں رات ڈھل نہ جائے
اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیےکہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے
محو آرائش رخ ہے وہ قیامت سر بامآنکھ اگر آئینہ ہوتی تو نظارا کرتے
بہت لہروں کو پکڑا ڈوبنے والے کے ہاتھوں نےیہی بس ایک دریا کا نظارہ یاد رہتا ہے
چاندنی دیکھ کے چہرے کو چھپانے والےدھوپ میں بیٹھ کے اب بال سکھاتا کیا ہے
روح کو شاد کرے دل کو جو پر نور کرےہر نظارے میں یہ تنویر کہاں ہوتی ہے
پھر اس کے بعد نظارے نظر کو ترسیں گےوہ جا رہا ہے خزاں کے گلاب دے جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books