aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "secular"
تیرے مذہب میں آستھا ہے مریتو بھی سیکولر ہو کامنا ہے مری
خود کو کہتے ہیں سیکولر جو کہوہ ہی ڈھلتے ہیں لاٹھی ڈنڈوں میں
اس دور کے انساں کا انداز نرالا ہےاپنے کو عدو سمجھیں غیروں سے شناسائی
سامان_عیش گر یہ میسر ہو اے نسیمؔہٹ_دھرمی ہے زباں پہ جو شکر_خدا نہ ہو
اک صدا پہ منجمد ہوتی ہوئی سب ساعتیںایک لمحہ زندگی کو مختصر کرتا ہوا
ہم کہ دنیا کے نہیں دیوانےمختلف تم سے ہماری دنیا
غم ہے کہ مسلسل اسی شدت سے ہے جارییوں کہنے کو اس عمر کا ہر لمحہ نیا ہے
ستم کی انتہا پر چل رہی ہےیہ دنیا کس خدا پر چل رہی ہے
ایک ساعت اک صدی ہے اک نظر آفاق_گیراب نظام_گردش_شام_و_سحر کافی نہیں
دوستی اپنی کسی سے نہ شناسائی ہےزندگی ایک مسلسل شب_تنہائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books