aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "self"
پہلے خود کو تو سمجھا لے اوروں کو سمجھانے والےتو بھی خود میں اک عالم ہے میں بھی خود میں اک دنیا ہوں
آئینہ دیکھ رہے ہو یا پھرخود کو تصویر بنا رکھا ہے
اپنے_آپ کو یارباب تو ہم پہ کر روشن
دوست تو اپنے آپ بنتے ہیںکوئی دشمن بناؤ جو بھی ہے
خود اپنے آپ کو دیکھوں ورق ورق کر کےکسی کے سامنے جاؤں تو تہہ_بہ_تہہ جاؤں
ہم اپنے آپ ہی مجرم ہیں اپنے منصف بھیخود اعتراف کریں اپنے روبرو ہو کر
خود اپنا انتظار بھیہم اپنے میں قرار بھی
یہ بھی کیا خود ہے کہ خود میں بھی نہیںیہ بھی کیا میں ہے کہ تو میں گم ہے
سمجھتے ہو جو اپنے_آپ کو تماسے سمجھے_گا کوئی دوسرا کیا
جو یہ کہتا ہے سب بن گیا خوداس نے خود کو بنایا ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books