aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shelf"
یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکنشیلف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح
شیلف میں رکھی ہوئی اپنی کتابوں میں سےکوئی دیوان اٹھاؤ گے تو یاد آؤں گا
شیلف پر رکھی کتابیں سوچتی ہیں رات دنگھر سے دفتر کا سفر کتنا سہانا ہو گیا
اشک و لخت جگر آنکھوں میں نہیں ہیں میرےہیں بھرے لال و گہر عشق کے گنجینے میں
ریک پہ رکھ کر بھول گیا تھا اس کے چہرے ایسی کتابہاتھ میں جب آ جاتی ہے تو پہروں پڑھتا رہتا ہوں
ہر شیلف پر سجے ہیں مگر دشمنوں کے سرناداں تیرا دماغ ہے مقتل نہ کر اسے
اس نے کتاب کھول کے رکھ دی ہے شیلف میںمیری قبائے وصل کو کب مل سکا وجود
بازار میں بھی چلتے ہیں کوٹھوں کو دیکھتےسودا خریدتے ہیں تو اونچی دکان کا
کمرے کی شیلف پر ہے سجی بدھ کی مورتیگلدان میں چنی ہوئی جنگل کی گھاس ہے
میں نے آتے ہوئے ہر چیز سمیٹی تھی مگربھول آیا ہوں کسی طاق پہ خوابوں کی کتاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books