aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sir"
آپ کے ساتھ ہو لیے صاحببولئے کچھ تو بولئے صاحب
ہر در پہ جو جھک جائے اسے سر نہیں کہتےسر وہ ہے کہ جو وار پہ بھی خم نہیں ہوتا
صرف افسر اسے کہنا تو کوئی بات نہیںہم تو صاحب کو کلرکوں کا خدا کہتے ہیں
ابھی سے کیسے کہوں تم کو بے_وفا صاحبابھی تو اپنے سفر کی ہے ابتدا صاحب
پیش وہ ہر پل ہے صاحبپھر بھی اوجھل ہے صاحب
دل کو زر سے نہ تولیے صاحبہم فقیروں سے بولئے صاحب
میں اپنا سر نہ کرتا پیش اجرت میں تو کیا کرتاتمہاری بات تھی وہ بھی سر_بازار تھی میں تھا
سر_بازار نہ بیٹھا کرو تمکچھ تو اب شان نکالو صاحب
ہے یہ بندہ ہی بے_وفا صاحبغیر اور تم بھلے بھلا صاحب
آپ سے کچھ گلا نہیں صاحباپنی تقدیر ہی کچھ ایسی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books