aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sketch"
کن شکستوں کے شب و روز سے گزرا ہوگاوہ مصور جو ہر اک نقش ادھورا رکھے
خاکۂ تصویر تھا میں خالی از رنگ حیاتیوں سجایا آپ نے مجھ کو کہ قیصرؔ کر دیا
ندیمؔ اس گردش افلاک کو میں چاک سمجھا تووہاں پر زندگی اپنی بنانی چھوڑ آیا ہوں
زندگی کے خاکۂ سادہ کو رنگیں کر دیاحسن کام آئے نہ آئے عشق کام آ ہی گیا
شعر کہتے ہیں یونہی سے علویؔکیا ہمیں بات بنانی آئے
وقت کے ہر اک نقش کا معنی اتنا بدلا بدلا ہوگامیرے وہم و گمان میں کب تھا عشق کا منظر ایسا ہوگا
نقش بیٹھے ہے کہاں خواہش آزادی کاننگ ہے نام رہائی تری صیادی کا
حلول کر چکی خود میں ہزار نقش و رنگیہ کائنات جو خاکہ نما ابھی تک ہے
اے نقشؔ اضطراب دل و جاں کو کیا کروںبرباد کر رہا ہے غم آرزو مجھے
ہاتھ پر خاکۂ تقدیر بنانے والےیوں تہی دست نہ در سے مجھے واپس کر دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books