aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "slide"
کبھی رکا نہیں کوئی مقام صحرا میںکہ ٹیلے پاؤں تلے سے سرکتے رہتے ہیں
ریت کی طرح پھسلتے ہیں مری آنکھوں سےخواب ایسے بھی خزینے میں لیے پھرتا ہوں
بھولتا جاؤں گا گزری ساعتوں کے حادثےقہر آئندہ بھی میرے سر سے ٹلتا جائے گا
پربتوں پر صبح کی سی دھوپ ہوں میں ان دنوںجانتا ہوں اب ڈھلانوں پر پھسلنا ہے مجھے
کون آتا ہے ایسا ہوش رباصبر و طاقت یہاں سے کیوں کھسکے
سر جو قدموں پہ رکھا ہاتھ سے سرکا نہ دیاعجز پر میرے وہ مغرور ہوا خوب ہوا
جب مشکل حالات لگےرشتے چکنے پات لگے
نور برساتی ہے زلفوں کی گھٹا چہرے پرپاؤں اس کوچے میں پھسلے گا مقرر اپنا
کیسے چپ چاپ چلے آتے ہیں نیندوں میں مریمیں نے خوابوں کو تو آواز لگائی ہی نہیں
دھوپ کی ہوں کرن میں اترتی زمیں پہان پہاڑوں سے بھی تو پھسلنا ہے یارو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books