aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "speaker"
وہ آنکھ کہ ہے سرمۂ افرنگ سے روشنپرکار و سخن ساز ہے نمناک نہیں ہے
مکاں ہے قبر جسے لوگ خود بناتے ہیںمیں اپنے گھر میں ہوں یا میں کسی مزار میں ہوں
بس ایک میں ہی تھا بستی میں بولنے والاتو سب سے پہلے مجھے بے زباں بنایا گیا
دیر و کعبہ میں عدمؔ حیرت فروشدو جہاں کی بد ظنی تھی میں نہ تھا
رنگ محفل چاہتا ہے اک مکمل انقلابچند شمعوں کے بھڑکنے سے سحر ہوتی نہیں
صحبت پیر روم سے مجھ پہ ہوا یہ راز فاشلاکھ حکیم سربجیب ایک کلیم سر بکف
نیت نہیں خراب نہ عادی ہوں اے ندیم!''آلام روزگار سے تنگ آ کے پی گیا''!
ترے حسن تیرے جمال کا میں دوانہ یوں ہی نہیں ہواہے مجھے خبر ترے روپ میں یہ چھپا ہوا کوئی اور ہے
نہ چھو سکوں جسے کیا اس کا دیکھنا بھی ظفرؔبھلا لگا نہ کبھی دور کا نظارہ مجھے
یاں طور و کلیم نہیں نہ سہی میں حاضر ہوں لے پھونک مجھےپردے کو اٹھا دے مکھڑے سے برباد سکون دل کر دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books