aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "speech"
اس کی سخن طرازیاں میرے لیے بھی ڈھال تھیںاس کی ہنسی میں چھپ گیا اپنے غموں کا حال بھی
وہ جب بھی کرتے ہیں اس نطق و لب کی بخیہ گریفضا میں اور بھی نغمے بکھرنے لگتے ہیں
آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائےمدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا
میرے وہ دوست مجھے داد سخن کیا دیں گےجن کے دل کا کوئی حصہ ذرا ٹوٹا بھی نہیں
سر تا قدم زبان ہیں جوں شمع گو کہ ہمپر یہ کہاں مجال جو کچھ گفتگو کریں
وہ بھلا میری بات کیا مانےاس نے اپنی بھی بات مانی ہے
سیرت سے گفتگو ہے کیا معتبر ہے صورتہے ایک سوکھی لکڑی جو بو نہ ہو اگر میں
کیجئے کیا گفتگو کیا ان سے مل کر سوچئےدل شکستہ خواہشوں کا ذائقہ رہ جائے گا
گونگے نکل پڑے ہیں زباں کی تلاش میںسرکار کے خلاف یہ سازش تو دیکھیے
مقصد ہے ناز و غمزہ ولے گفتگو میں کامچلتا نہیں ہے دشنہ و خنجر کہے بغیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books