aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "syllabus"
کچھ زندگی کی وجہ سمجھ میں نہ آ سکیسوچوں کا اک نصاب لیے بھاگتے رہے
اب شبانہؔ مرے لیے وہ شخصایک بھولے نصاب جیسا ہے
عجیب الجھنوں میں اب کے ساعتیں گزر گئیںنصاب یاد بھی نہیں اور امتحان آ گیا
پیار کے باب میں اب نام کہاں ہے تیراکوئی تحریر وفا کیسے نصابوں میں ملے
مجھے تم میرے موسم ہی میں پڑھنانصاب نسل آئندہ نہیں ہوں
مثال سادہ ورق تھا مگر کتاب میں تھاوہ دن بھی تھے میں ترے عشق کے نصاب میں تھا
ہر ایک سوال کا دیتے ہیں کیوں جواب غلطپڑھا ہے بچوں نے شاید سبھی نصاب غلط
خواہشوں کی کتاب تھے جب تھےزندگی کا نصاب تھے جب تھے
ہم اپنے شوق سے آئے نہ اپنی طرز جیےاس امتحاں میں نیا اک نصاب مانگوں میں
درخت یوں ہی اگر سبز سبز کٹتے رہےبدل نہ جائے زمیں پر نصاب موسم کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books