aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "symbol"
تھی جو اک فاختہ اداس اداسصبح وہ شاخ سے اڑی ہی نہیں
نیند کی فاختہ سہمی ہوئی ہے آنکھوں میںتیر یادوں کی کمیں گاہوں سے پھر آئیں گے
وہ فاختہ جو مجھے دیکھتے ہی اڑتی تھیبڑے سلیقے سے بچوں میں آ کے بیٹھ گئی
جانے کس دہشت کا سایہ اس کو مہر لب ہواڈر رہا ہے وہ مجھے کھل کر صدا دیتے ہوئے
اے فاختہ اس سرو سہی قد کا ہوں شیداکو کو کی صدا مجھ کو سنانا نہیں اچھا
ز بسکہ مشق تماشا جنوں علامت ہےکشاد و بست مژہ سیلی ندامت ہے
انصاف کی صلیب ہوں سچائیوں کا زہرمجھ سے ملے بغیر گزر جائیے جناب
ڈوب مرنے کا نہیں کوئی جواززندہ رہنے کے بہانے کتنے
وہ جو دل کی مملکت تھی بابری مسجد ہوئیبستیاں سنسان گھر ویران در ٹوٹے ہوئے
پل پل یہ چھو رہی ہیں مرا جسم اور بدنکرتی ہیں مجھ کو تنگ یہ سانول سی چوڑیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books