aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tailor"
لب زخم جگر تو ہنستے ہیںتو نے اے بخیہ گر سیا کیا ہے
میرے زخم جگر کو وحشت میںحاجت بخیہ گر نہیں ہوتی
خیاط نفس کا ہے بجا کوچدرزی کا ہے کیا مقام کیا کوچ
مار کھائے گا وہ خیاط کہ جس نے تیرےبند جامے کے لیے ناگ پھنی خوب نہیں
خال جس نے نوازؔ ادھیڑی ہے وہ ہی درزی ہے میرے پیکر کاوو ہی گن کر بتائے گا تم کو کتنے پیوند ہیں مرے تن پر
کیوں لگاتے ہو مرے سینۂ صد چاک کو ہاتھچشم سوزن سے نظر بخیہ گراں کیجئے گا
میں اس جہان قبا دریدہ کا بخیہ گر تھامگر میں کار رفو سے آگے نکل گیا ہوں
ادریس کی سالہا رہی ہےکوچے میں ترے دکان خیاط
ہمارا چاک جگر بخیہ گر سیے گا چہ خوشیہ چاک وہ نہیں مقدور بخیہ گر کیا ہے
میں نابلد ہوں رفو کی روایتوں سے تو پھرنکلتے کیوں نہیں جو بخیہ گر پرانے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books