aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tape"
وہ بات بات پہ جی بھر کے بولنے والاالجھ کے رہ گیا ڈوری کو کھولنے والا
کبھی بھور سمے مرے ہاتھ پہ باندھترے ہاتھ پہ لپٹی ڈوری سجن
اپنا ٹیپ بجا کر کوا سنتا ہےسب کو اپنی بولی اچھی لگتی ہے
کسی کی یاد ہے الجھی ہوئی سانسوں کی ڈوری سےکسی کے ہجر میں ہے عرصۂ فریاد میں رہنا
چاند نے باندھی تھی ڈوری غیر سےاور ہم موتی پروتے رہ گئے
وہ اپنی عمر کو پہلے پرو لیتا ہے ڈوری میںپھر اس کے بعد گنتی عمر کی دن رات کرتا ہے
گھر کے مانجھے کی ڈوری چھت پتنگ اور بچہاب کہاں یہ ملتے ہیں چرکھیوں کے پہلو میں
سانس ڈوری کو ترے ہاتھ سے یوں باندھ لیاتو نے جب ہاتھ چھڑانا ہے تو مر جانا ہے
کہاں تلک ہے اس کا تانا بانا یہ معلوم نہیںسانس کی اس الجھی ڈوری کو کس نے سلجھایا لوگو
چل نہیں سکتا ہمارا توسن عمر رواںباڑھ کے ڈوری کا قاتل تازیانہ چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books