aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tar"
کبھو لڑنے کا تار ہے اور گاہتار طبنور پر چڑھاتے ہو
بدن زمیں پر اگے وہ کچھ اس طرح سے طارقؔکہ اس کے پیکر میں میری مٹی وجود پائے
شب_تیرہ_و_تار کا دامندیکھیے تار تار کون کرے
رات بھر باتیں کرتے ہیں تارےرات کاٹے کوئی کدھر تنہا
یہ جو ٹپکا ہے زباں پر سو کرم ہے یہ ترااب رگ و پے میں اسے جاری_و_ساری کرنا
اب تراشا ہی نہیں جاتا کبھی پیکر کوئیآج بھی آذر بہت ہیں آج بھی پتھر بہت
وحدت کے تمنائی طارقؔ اس در پہ کبھی اس در پہ کبھیدر در ان کی جبہہ_سائی آسان بھی ہے اور مشکل بھی
اپنی کرتے ہیں آپ ہی تعریفان کے تئیں کو تو چوتیا کہئے
تار باقی ہیں جو دو_چار گریباں میں مرےٹوٹ جائیں نہ کہیں تار_رگ_جاں کی طرح
رستے پر ہے تھکن سی طاریپاؤں لگے ہیں جمنے اپنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books