aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "teacher"
ترے زیاں پہ میں اپنا زیاں نہ کر بیٹھوںکہ مجھ مرید کا مرشد اویسؔ_قرنی ہے
سب کو دعوائے_وفا سب کو یقیںاس اداکاری میں ہیں استاد سب
وہ مے دے دے جو پہلے شبلی و منصور کو دی تھیتو بیدمؔ بھی نثار_مرشد_مے_خانہ ہو جائے
کیا کہیں کتنے ہی نکتے ہیں جو برتے نہ گئےخوش_بدن عشق کریں اور ہمیں استاد رکھیں
مدرسہ میرا میری ذات میں ہےخود معلم ہوں خود کتاب ہوں میں
ادب تعلیم کا جوہر ہے زیور ہے جوانی کاوہی شاگرد ہیں جو خدمت_استاد کرتے ہیں
زمانہ کا معلم امتحاں ان کا نہیں کرتاجو آنکھیں کھول کر یہ درس_ہستی یاد کرتے ہیں
مرشد ہی جانتا ہے کے کیا حادثہ ہوامرشد ہی نے یہ مجھ سے کہا کچھ ہوا تو ہے
جسے لفظ_محبت کے معانی تک نہیں آتےاسے اپنے لیے ہم نے یہاں استاد رکھا ہے
شب_ماہ میں جب بھی یہ درد اٹھا کبھی بیت کہے لکھی چاند_نگرکبھی کوہ سے جا سر پھوڑ مرے کبھی قیس کو جا استاد کیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books