aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "team"
خزانہ لے اڑا چوروں کا جتھاپلٹ کر پھر علی_بابا نہ آیا
بہت بگڑا ہوا ہے دوستو گھر کا نظام اپنایہ بس اوپر ہی اوپر دیکھ لو سب ٹیم ٹام اپنا
اب کہیں کچھ دکھائی دے کیسےسارے منظر دھویں غبار کے ہیں
اپنے سب یار کام کر رہے ہیںاور ہم ہیں کہ نام کر رہے ہیں
یہ تیغ ہے یہ طشت ہے یہ ہم ہیں کشتنیکھیلے ہے کون ایسی طرح جان پر کہ ہم
اے حریفان_غم_گردش_ایام آؤایک ہی غول کے ہم لوگ ہیں ہارے ہوئے لوگ
آس کی شمع ٹمٹماتی رہیہم کہاں ہار مان کر بیٹھے
یہ کس نے اپنی ٹیس ورق پر اتار دییہ کون اپنے دل کو سیاہی سے جڑ گیا
وہ لوگ بھی فہیمؔ بڑے با_کمال ہیںلڑتے ہیں صبح_و_شام جو صدمات سے فقیر
ساتھ دیں لوگ پھر بھی تنہائییعنی میں اور میری تنہائی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books