aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "theory"
جاری ہے اپنی ذات پہ تحقیق آج کلمیں بھی خلا پہ ایک تھیوری بناؤں گا
جو سوچتے ہیں وہ ہوتا نئیں جو نئیں ہوتا وہ سوچتے ہیںیوں لگتا ہے منانؔ کہ ہم بے_کار پلاننگ کرتے ہیں
جانے کیوں یہ خیال آتا ہےتم تماشہ ہو ہم تماشائی
کیا جانے کیا سوچا ہوگاجو بھی سوچا اچھا ہوگا
سوچنے والی بات ہے عمرانؔکوئی یہ بات سوچتا ہے کیا
ہم اہل_غم بھی رکھتے ہیں جادو_بیانیاںیہ اور بات ہے کہ سنیں لن_ترانیاں
ہے تکلم آئینہ احساس کاجس کی جیسی سوچ ہو ویسا کہے
اسے اپنے فن پہ جو مان تھا سو نہیں رہاکبھی وہ بھی جادو_بیان تھا سو نہیں رہا
سوچنے والے سوچتے ہی رہےہو گیا وہ جو ہونے والا تھا
جو سوچتا ہے تو ویسا ہی حال تھوڑی ہےسمجھنا جھوٹ کو بھی سچ کمال تھوڑی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books