aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thinker"
دل سے جاتا نہیں طارقؔ کسی کافر کا خیالہم مسلمان ہوئے دل نہ مسلمان ہوا
خواب میں لذت یک خواب ہے دنیا میریاور مرے فلسفی اسباب اٹھا کر لے آئے
ایک مدت سے جو مفکر ہےاس کو مطرب بنا رہا ہے یہ کون
فلسفہ بھی خودی فلسفی بھی خودیآپ طالب ہے آپ ہی کتاب آدمی
نہ فلسفی نہ مفکر نہ نکتہ داں سے ہوئیادا جو بات ہمیشہ تری زباں سے ہوئی
فلسفی کس لیے الزام فنا دیتا ہےلفظ کن خود مری ہستی کا پتہ دیتا ہے
تقدیر جسے کہتے ہیں دنیا کے مفکرزردار کے پیچھے ہے تو نادار کے آگے
تمہیں لگتی ہے دنیا اجنبی کیاطبیعت ہو گئی ہے فلسفی کیا
وادئ دل ہے قدم سوچ کے رکھنا کہ شمیمؔتیز اس راہ میں ناگاہ چلا کرتے ہیں
اس زمانے کا مفکر ہوں ادب کر میراڈگریاں لے کے مجھے آنکھ دکھاتا کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books