aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tiger"
کب سے نہیں ہوا ہے کوئی شعر کام کایہ شعر کی نہیں ہے فضا اس گلی میں چل
بڑے موذی کو مارا نفس امارہ کو گر مارانہنگ و اژدہا و شیر نر مارا تو کیا مارا
یہ شیر ہے چھپ کر کبھی حملہ نہیں کرتامیدانی علاقوں میں مچانیں نہیں ہوتیں
وہ بدگماں ہوا جو کہیں شعر میں مرےذکر بتان خلخ و نوشاد آ گیا
مہذب لوگ بھی سمجھے نہیں قانون جنگل کاشکاری شیر بھی کوؤں کا حصہ چھوڑ دیتے ہیں
ہم نے کب شعر کہے ہم سے کہاں شعر ہوئےمرثیہ ایک فقط اپنی صدی کا لکھا
جاں ڈالتا ہے مصحفیؔ قالب میں سخن کےمشکل ہے کہ تم اس کی طرح شعر تو ڈھالو
کہیں فطرت کے تقاضے بھی بدل سکتے ہیںگھاس پر شیر جو پالو گے تو پل جائے گا
جانے کن ہاتھوں نے کھیلا رات ساحل پر شکارشیر کی آواز کو ترسا کئے سونے کچھار
بوجھ سا میری راتوں پرشعر کی صورت نازل دکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books