aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "til"
تلاوت میں طبیعت لگ رہی ہےخدا کا شکر اک تل کی بدولت
اب توڑ تکانوں کے تکلف سے تعلقپژمردہ طبیعت کو پھسلنے کی دعا دے
تلوے میں تل سبب سفر کا ہےگرد اس تل کے آبلے ہر_سو
بنا ہوا ہے تعلق سا استواری کامرے طواف سے اس محور و مدار کے بیچ
تجارت دل کی دھڑکن گن رہی ہےتعلق لطف_منظر تک نہ پہنچا
تجدید_تعلق کی اب امید ہے جیسےڈوبی ہوئی کشتی کے ابھرنے کی تمنا
جب ہوں_گی طلوع دیکھ لیں_گےفی_الحال تو ڈھل رہی ہیں آنکھیں
وقت_طلوع آیا گہن آفتاب پردن چڑھ رہا تھا رات میں تبدیل ہو گیا
چلو کرتے ہیں تجدید_تعلقپرانی رنجشوں پر خاک ڈالو
یوں بھی لا_تقنطو کی ہے تلقینمجھ کو امید خود سے پوری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books