aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "toast"
لٹاتے دولت دنیا کو میکدے میں ہمطلائی ساغر مے نقرئی سبو کرتے
وہی مے خانہ و صہبا وہی ساغر وہی شیشہمگر آواز نوشا نوش مدھم ہوتی جاتی ہے
فضا میں کھول دئے ہیں گھٹاؤں نے گیسونہیں ہے جام نہ ہو شیشۂ شراب اٹھا
ایک سے ہیں آداب زباں بندی کے ہر اک محفل میںصبر کا جام اٹھا اے دل اور خاموشی سے پی آواز
جلوہ نمائیوں میں ہوئی غرق تشنگیعکس جمال یار بہ جام شراب تھا
ادا دل سے کریں گے شکر سب اہل وطن یا ربمئے عشرت سے جو ان کا لیا لب تو سبو کر دے
آج پھر تو اٹھا دیر سےتوس کھا چائے پی ہاتھ مل
اٹھا بھی جام کہ دنیا ترے قدم چومےیہ مے کدہ ہے یہاں عیش کی کمی کیا ہے
ضرور گردش دوراں کی سانس رک جاتیتمہارا رقص بھی ہوتا جو رقص جام کے ساتھ
میں فاقوں کے چولھے میںاک روٹی سا سکتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books