aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tore"
جب جب موسم جھوما ہم نے کپڑے پھاڑے شور کیاہر موسم شائستہ رہنا کوری دنیا داری ہے
یہ کشمکش ہوئی کہ گریباں مرا ادھرٹکڑے ہوا اور اس کا دوپٹہ بھی پھٹ گیا
آخر اسی بہانے ملا یار سے نظیرؔکپڑے بلا سے پھٹ گئے سودا تو پٹ گیا
سکون کچھ تو ملا دل کا ماجرا لکھ کرلفافہ پھاڑ دیا پھر ترا پتہ لکھ کر
پاگل پن تو دیکھو جس دن ڈولی اٹھنے والی تھیاپنے ہاتھ سے توڑ دیا اک دلہن نے شہنائی کو
اللہ کے محبوب کی نظروں میں ہے اعجازسینہ میں جو اللہ کا گھر تھا اسے تاکا
چاک کر سینہ کو پہلو چیر ڈالیوں ہی کچھ حال دل مضطر کھلے
اس نے جب چاک کیا وجد میں پیراہن جاںمیں نے بھی نذر جنوں اپنا گریبان کیا
عصا جب حضرت موسیٰ نے مارا بہتے پانی پرتو پانی پھٹ گیا اور سامنے رستہ نکل آیا
بے حجاب نفس تھا وہ یا کوئی غافل بدنپیرہن جو بھی دیا ہے تار تار اس نے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books