aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "training"
گھروں کی تربیت کیا آ گئی ٹی وی کے ہاتھوں میںکوئی بچہ اب اپنے باپ کے اوپر نہیں جاتا
مرے حلقۂ سخن میں ابھی زیر تربیت ہیںوہ گدا کہ جانتے ہیں رہ و رسم کج کلاہی
حویلیوں میں مری تربیت نہیں ہوتیتو آج سر پہ ٹپکنے کو چھت نہیں ہوتی
شہر در شہر جو یہ انجمنیں ہیں آبادتربیت گاہیں ہیں ساری مری تنہائی کی
کسی کی تربیت کا ہے کرشمہیہ آنسو مسکرانے لگ گئے ہیں
شاعری ہے سربسر تہذیب قلباس کو غم شائستگی درکار ہے
اس کی کم آمیزی سے میریتہذیب جذبات ہوئی تھی
غم حیات کی تعلیم و تربیت کے لیےتری نگاہ کے احکام لیتے رہتے ہیں
تربیت کو حسن صحبت چاہیےبیٹھیے استاد کامل کے قریب
یہ قطرہ خون کا دریا بنے گاابھی انسان زیر تربیت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books