aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "un"
دل زود رنج نہ کر گلہ کسی گرم و سرد رقیب کارخ ناسزا تو ہے روبرو پس ناسزا کوئی اور ہے
گلے بہت تھے مگر جب نظر نظر سے ملی!نہ مجھ سے بات ہوئی اور نہ ان سے بات ہوئی
نیک ارادوں کے سنگ ریزوں پرشاہراہ گناہ ہے پیارے
تم حسن مجسم ہو بلا شرکت غیرےناقابل تقسیم خزانہ ہے تمہارا
دل پہ تھی ثبت جو تحریر مٹائی نہ گئیکس کی تصویر تھی تصویر بھلائی نہ گئی
مسلکی جھگڑے فروعی یہ مسائل کو لئےآگ عالم ہی لگاتے ہیں یہ جاہل کے سوا
جدھر کے ہو ادھر کے ہو رہو دل سے تو بہتر ہےکہ لوٹا بے تلی کا ہو تو ٹونٹی ٹوٹ جاتی ہے
خدا نے جان چھڑوائی شرفؔ وہ خود بگڑ بیٹھاحقیقت میں عجب معشوق جاہل ہم بھی رکھتے تھے
مرے اندر ہے ان پیاسا کنارہمرے اطراف اک دریا رواں ہے
رگ ہر لفظ سے رستے ہوئے خوں سے گھبرا کرمیں جو خاموش رہا سب نے کہا ''تو جاہل ہے''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books