aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "value"
باغباں گلچیں کو چاہے جو کہے ہم کو تو پھولشاخ سے بڑھ کر کف دل دار پر اچھا لگا
مرے جذبے کی بڑی قدر ہے لوگوں میں مگرمیرے جذبے کو مرے ساتھ ہی مر جانا ہے
جب عشق اک غریب سے مجھ کو ہوا تو پھردل کا جو مول تھا وہ گھٹانا پڑا مجھے
تڑپ رہے ہیں زباں پر کئی سوال مگرمرے لیے کوئی شایان التماس نہیں
جو قیمت جانتے ہیں گرد راہ زندگانی کیوہ ٹھکرائی ہوئی دنیا کو ٹھکرایا نہیں کرتے
آپ کیا جانیں قدر یا اللہجب مصیبت کوئی پڑی ہی نہیں
غربت کی ٹھنڈی چھاؤں میں یاد آئی اس کی دھوپقدر وطن ہوئی ہمیں ترک وطن کے بعد
آپ نے قدر کچھ نہ کی دل کیاڑ گئی مفت میں ہنسی دل کی
گل کو پامال نہ کر لعل و گہر کے مالکہے اسے طرۂ دستار غریباں ہونا
رنگ اور نسل ذات اور مذہب جو بھی ہے آدمی سے کمتر ہےاس حقیقت کو تم بھی میری طرح مان جاؤ تو کوئی بات بنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books