aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vote"
میرے تغییر حال پر مت جااتفاقات ہیں زمانے کے
حکمرانوں کو فقط ووٹ سے مطلب ورنہکس نے مفلس کی سنی کون ادھر تک پہنچا
مانگتے ہیں ووٹ اس پر طنطنہپیچ و خم نکلے نہیں دستار سے
بجھیں جو شمعیں تو روشن کرو دلوں کے چراغنہ بجھنے والے ستاروں کا ساتھ دو مت سو
جب نکلے رائے شماری کوتو ٹھیس لگی خودداری کو
ووٹوں کے لیے دنگے اب عام روایت ہےگر یہ ہے سیاست تو لعنت ہے سیاست پہ
مانگتے ہیں ووٹ اس پر طنطنہپیچ_و_خم نکلے نہیں دستار سے
فیصلے اپنی موت کے ہم نے خود صفدرؔدے کر ووٹ ہاں اپنے ہاتھوں لکھے ہیں
ٹھوکریں ووٹوں کے بدلے میں اناڑی لے گیامال_و_دولت سب سیاست کا کھلاڑی لے گیا
آج جو بگڑی ہوئی صورت ہے ہندوستان کیہاتھ اس میں ہے یقیناً ووٹ کے بیوپار کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books