aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "widow"
کوئی بیوہ کے دکھ کو کیا سمجھتاسبھوں کو گھر میں حصہ چاہئے تھا
زندگی پوچھے ہے رو کر کسی بیوہ کی طرحچوڑیاں کون مرے ہاتھ میں پہنائے ہے
رو تو حاتمؔ 'حسین' کے غم میںاور رونا تو رانڈ رونا ہے
بیاج میں کھیت نہ زیور نہ وہ دھن چاہتا ہےسود خور آج تو بیوہ کا بدن چاہتا ہے
پھر دلہن بننے سے پہلے مفلسی بیوہ ہوئیپھر امیر شہر خوابوں کو چتا دے جائے گا
اس قدر سنجیدہ تھا وہ دفعتاً بوڑھا ہوااور پھر اک دوپہر بیوی کو بیوہ کر گیا
غریب بیوہ کا ہاتھ تھامامدینے جانے کا راستہ تھا
پھر تو رہتی نہیں ندی بیوہجب پہاڑوں سے آب آتا ہے
شادی ہو جانے پر بیٹا بھول گیابیوہ ماں نے کیسے اس کو پالا تھا
ساری امیدیں مجھ کو بیوہ لگتیں ہیںلگتا ہے سارے جگ میں اندھیارا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books