aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "wolf"
صبح قیامت ایک دم گرگ تھی اسدؔجس دشت میں وہ شوخ دو عالم شکار تھا
گرگ وہاں کوئی سر نہیں کرتا آہو پر بندوقاس بستی کو جنگل کہنا جنگل کی توہین
سن مری بد گماں پری!! سن توہر کوئی بھیڑیا نہیں ہوتا
آ کے اب جنگل میں یہ عقدہ کھلابھیڑیے پڑھتے نہیں ہیں فلسفہ
زخمی ہوا ہے نام کو در پردہ حسن بھییوسف کا خون گرگ سے ہے پیرہن خراب
وقت مجھ سے ملا نزاکت سےبھیڑیا پہنے کھال آیا ہے
ایک بے نام سا ڈر سینے میں آ بیٹھا ہےجیسے اک بھیڑیا ہر در سے لگا بیٹھا ہے
بے زحمت شکار ہی کھائے گا کیا انہیںکیوں گرگ بکریوں کا نگہباں ہے آج کل
اب کے شہروں میں بھی جنگل کی ہوا ایسی چلیمائیں بستر میں چھپیں بھیڑیا جب یاد آیا
اک بھیڑیا تھا دوستی کی کھال میں چھپااس نے مرے وجود کو کھایا تھا اور بس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books