aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ye"
سناؤ یہ مژدے غموں کے اے لوگویہ نغمے سنے اور سنائے ہوئے ہیں
عشق کی راہ میں خطرے ہیں بہتسوچ لینا یہ مسافر میرے
یہ سڑکوں پر جو دیوانہ دوانہ وار پھرتا ہےکوئی پاگل سمجھتا ہے کوئی کامل سمجھتا ہے
یہ توڑ پھوڑ ضرورت ہے کوئی شوق نہیںنئے سرے سے جو تعمیر چاہتے ہیں ہم
جرأتؔ اشعار جنوں خیز کہہ اب اور کہ میںلے کے یہ تربت سودا پہ غزل جاؤں گا
یہ زندگی تو کوئی زندگی نہیں شبنمؔیہ زندگی ہے کہ ٹوٹی ہوئی سپر ہے کوئی
ازل سے پوری شدت سے خلاؤں میں معلق ہیںکبھی تم نے سنا ہے یہ کہ سیاروں کو نیند آئی
یہ کیا کہ بیٹھ رہے جا کے خلوت غم میںنہیں ہے کچھ تو چلو چل کے مے کشی ہی کرو
سر پہ جو میسر نہیں ہے چادر تطہیراس ظلم یزیدی پہ فلک نوحہ کناں ہے
دامن بچا کے آئیو میرے مزار تکاے جان نو بہار اگے ہیں ادھر ببول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books