aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zero"
خود اپنی ذات کے سرمائے میں بھیصفر فیصد کا حصے دار ہوں میں
حاصل وصل صفر ہجر کا حاصل بھی صفرجانے کیسی ہے ریاضی مری تنہائی کی
عشق وہ علم ریاضی ہے کہ جس میں فارسدو سے جب ایک نکالیں تو صفر بچتا ہے
ساتھ رکھ مجھ کو بڑھا لے قیمتگو مجھے تو نے صفر جانا ہے
شروع عشق میں حاصل ہوا جو دیر کے بعدوہ ایک صفر تہ حاشیہ ابھی تک ہے
تجھ جیسا عدد اپنے تئیں کچھ بھی نہیں ہےمیں تیری ضرورت ہوں صفر ہوتے ہوئے بھی
جو مجھ کو اس سے جدا کرو گے تو میرا نقصان کیا کرو گےنہیں ہوں مانند صفر کچھ بھی اگرچہ میں بھی حساب میں ہوں
پیشتر جنبش لب بات سے پہلے کیا تھاذہن میں صفر کی اوقات سے پہلے کیا تھا
ایک سے لے کر صفر تلک رفتاری میںنو نمبر کے بعد تھکن کم ہوتی ہے
لاکھ دنیا میں ہو کوئی لکھ پتیسب کا حاصل ہے صفر مرنے کے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books