aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
परिणाम "ادھرادھر"
نرس ہنس پڑی اور یوں معلوم ہوا کہ ہار کا دھاگہ ٹُوٹنے سے موتی ادھرادھر بکھر گئے ہیں۔ اس کے دانت بہت سفیدا ور چمکیلے تھے۔ سعید نرسوں کی کمزوری سے واقف تھا چنانچہ اس نے بڑے پُر لُطف انداز میں کہا: ’’نرس تم ابھی پوری طرح جوان کہاں ہوئی...
“नुसरतउद्दीन इमाम क़ुली।” लड़की ने अपना नाम बताने की ज़रूरत न समझी। उसे मा’लूम था कि ये इस नुसरतउद्दीन इमाम क़ुली से उसकी पहली और आख़िरी मुलाक़ात हरगिज़ नहीं है।...
دیودت ایسا بے دل اورنراس ہورہا تھا کہ گرجا کو ہوش میں بھی دیکھ کر اسے خوشی نہ ہوئی۔ ہاں آج دیوالی ہے۔ گرجانے آرزومندنگاہوں سے ادھرادھر دیکھ کر کہا، ’’ہمارے گھر میں کیا دیئے نہ جلیں گے؟‘‘ دیودت پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔ گرجانے پھراسی لہجہ میں کہا، ’’دیکھو...
सुबह को जब उठती तो उसे महसूस होता कि रात भर उसके जिस्म का ज़र्रा-ज़र्रा धाड़ें मार-मार कर रोता रहा है। उसके वो सब बच्चे जो पैदा हो सकते थे, उन क़ब्रों में जो उनके लिए बन सकती थीं, उस दूध के लिए जो उनका हो सकता था, बिलक-बिलक कर...
मैगी और पाम और मास्टर जी भी तीनों बाहर जा रहे थे मगर क्लब को नहीं। नाले पर सैर करने के लिए। कुछ दिनों से ये तीनों इकट्ठे सैर करने के लिए नाले को जाते थे। आज सर्दी बढ़ती देखकर मैगी अपने दुबले छरीरे बदन में झुरझुरी महसूस कर के...
इधर-उधरادھر ادھر
here and there, around
मुझे चाल चलने में देर हो गई और मैंकोई एक मोहरा इधर-उधर नहीं कर सका
जब ज़रा धूप की तेज़ी कम हुई तो दोनों फिर आगे चले लेकिन अब उम्मीद के बजाय मायूसी साथ थी घोड़े के टाप के साथ उम्मीद का धुँदला निशान ग़ायब हो गया था। शाम हो गई जा बजा मवेशी मौत के इंतज़ार में बैठे दिखाई देते थे। ये दोनों मुसीबत...
’’یہ کیا بابو جی؟‘‘ وہ بولی اور اس کا چہرہ لال ہونے لگا۔ ’’تم لو نا۔‘‘ درباری بولا۔ اور پھر ادھر ادھر دیکھ کر کہنے لگا، ’’جلدی سے لے لو، نہیں کوئی دیکھ لےگا۔‘‘ مصری نے ادھرادھر دیکھا۔ اب تک اس کا چہرہ قرمزی ہو چکا تھا۔ اس نے جلدی...
اس کے سامنے پھوس کے بستر پر بیوہ کی سرد لاش اکڑی ہوئی تھی اور اس کے پہلو میں دو بچے محو خواب تھے۔ لاش کے سینے میں ایک آہ کچھ کہنے کو رکی ہوئی تھی۔ اس کی پتھرائی آنکھیں جھونپڑی کی خستہ چھت کو چیر کر تاروں سے محروم...
ایک دن اتقاق سے کسی لڑکے نے پنجرے کا دروازہ کھول دیا۔ توتا اڑگیا۔ مہادیو نے سراٹھاکر جوپنجرے کی طرف دیکھا تو اس کاکلیجہ سن سے ہوگیا۔ توتا کہاں گیا۔ اس نے پھرپنجرے کودیکھا۔ توتا غائب تھا۔ مہادیو گھبراکر اٹھا اور ادھرادھر کھپریلوں پرنگاہ دوڑانے لگا۔ اسے دنیا میں اگرکوئی...
شیرشاہ کی وفات کی خبرپھیلتے ہی راؤجی کے راجپوت ادھرادھرسے خواص خاں پرحملے کرنے لگے۔ وہ بھی کچھ دنوں تک ان کا بڑی جواں مردی سے سامنا کرتارہا۔ آخر کار جودھپور کی بازارمیں ماراگیا۔ روٹھی رانی کی ہدایت سے اس نے جودھپور والوں کے ساتھ بہت اچھا برتاؤ کیاتھا۔ اسلئے...
گزشتہ صبح ہی ا نھوں نے ماسٹر طفیل کے کپڑوں کی کٹائی کر لی تھی اور شام تک آدھے جوڑوں کی سلائی بھی ہو چکی تھی۔ اب نذیر کا ہاتھ سلائی مشین پر رواں ہو گیا تھا۔ وہ اکیلا ہی شام تک بیٹھ کر پانچ جوڑوں کی سلائی کر سکتا...
رانی بھان کنورکے چلے جانے کے بعد راجہ دیومل پھراپنے کمرے میں آبیٹھے۔ مگرپژمردہ اوردل گرفتہ رانی کی سخت باتوں سے دل کے نازک ترین حصوں میں خلش ہورہی تھی۔ پہلے تو وہ اپنے اوپر جھنجھلائے کہ میں نے اس کی باتوں کو کیوں اس قدر تحمل سے سنا۔ مگر...
باہر سے مکان کی ساخت اقلیدسی، ڈیوڑھی روکو کو Rococo انداز کی، دیوان خانے میں ملکہ این کے زمانے کا فرنیچر، نشست گاہ میں نئی اطالوی کرسیاں، کھانے کے کمرے میں بجلی سے برتن دھونے کے انتظام کے ساتھ ساتھ جاپانی طرز کا دسترخوان، سونے کے کمرے میں ریڈانڈین لوگوں...
اس سال پانی بہت برسا، اتنا کہ پورا احاطہ دلدل بن گیا۔ بہت دن تک اس کی زمین خشک نہیں ہوئی اور خود روپودوں اورگھاس نے اسے ڈھک لیا۔ میرے مکان کا صدر دروازہ بند کر دیا گیا اور آنے جانے کےلئے وہ عقبی دروازہ استعمال ہونے لگا جو سڑک...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books