aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'jijivishaa'"
مناکشی جی جی ویشا
born.1978
شاعر
وہ بے وفا ہے ہمیں یہ ملال تھوڑی ہےہمیں بھی رات دن اس کا خیال تھوڑی ہے
اپنی ہستی مٹا کے کیا ہوگااس کو اپنا بنا کے کیا ہوگا
آرزو اور خواب لے جاؤہر امانت جناب لے جاؤ
ہم نے دیکھا ججیوشاؔ اکثرنا خدا کشتیاں ڈباتے ہیں
گر مانتے ہو اس کو خدا مطمئن رہوجو بھی ملا ہے جتنا ملا مطمئن رہو
'जिजीविषा'ججیوشاؔ
pen name
اگر نہ روئیں تو آنکھوں پہ بوجھ پڑتا ہےکریں جو گریہ تو راتوں پہ بوجھ پڑتا ہے
روح پہنے اک بدن سے مر رہے ہیںحرف جو میرے سخن سے مر رہے ہیں
یہ جو لوٹی ہے چراغوں کو بجھا کے پیچھےحوصلے اور کسی کے ہیں ہوا کے پیچھے
خودکشی لگتی ہے آسان یہی ہوتا ہےعشق میں آخری نقصان یہی ہوتا ہے
ہمیں تو صرف یہی اک خوشی ہے تھوڑی بہتہماری اس سے جو وابستگی ہے تھوڑی بہت
خواب کے پاس ہیں تعبیر سے وابستہ ہیںپھر بھی یہ فیصلے تقدیر سے وابستہ ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books