تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",dqaj"
انتہائی متعلقہ نتائج ",dqaj"
مزید نتائج ",dqaj"
نظم
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
اردو کے جنازے کی یہ سج دھج ہو نرالی
رئیس امروہوی
غزل
اب تو اس سونے ماتھے پر کورے پن کی چادر ہے
اما جی کی ساری سج دھج سب زیور تھے بابو جی
آلوک شریواستو
مزاحیہ
زلف پیچاں میں وہ سج دھج کہ بلائیں بھی مرید
قدر رعنا میں وہ چم خم کہ قیامت بھی شہید
اکبر الہ آبادی
نظم
برسات کی بہاریں
گل پھول جھاڑ بوٹے کر اپنی دھج رہے ہیں
بجلی چمک رہی ہے بادل گرج رہے ہیں
نظیر اکبرآبادی
نظم
کالی دیوار
ملکوں ملکوں ہم گھومے تھے بنجاروں کی مثل
لیکن اس کی سج دھج سچ مچ دل داروں کی مثل
احمد فراز
نظم
یادیں
میلے کی سج دھج میں کھو کر باپ کی انگلی چھوڑ گیا
ہوش آیا تو خود کو تنہا پا کے بہت حیران ہوا
اختر الایمان
نظم
پرچھائیاں
یہ دھج نہ دے جو اجنتا کی صنعتوں کو پناہ
یہ سینہ پڑ ہی گئی دیو لوک کی بھی نگاہ