aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باعث_ہلاکت"
دل ہی گر باعث ہلاکت تھارخ ہواؤں کے کیوں بدلتے رہے
اپنی ہی ہلاکت کا باعث ہوئے جاتے ہیںجو تیر نکلتے ہیں آج اپنی کمانوں سے
ایک انوکھے اور حیرت انگیز واقعہ میں ایک شرابی شخص جو حالت نشہ میں دھت تھا اس نے نہرو زوالوجیکل پارک میں واقع افریقی ببر کے حفاظتی حدود میں چھلانگ لگا کر اس سے مصافحہ کی غرض سے لڑکھڑاتے ہوئے اپنی موت کو خود ہی دعوت دینے لگا تھا ۔...
دروازہ کھلتا ہے۔ چوبدار تین مرتبہ فرش پر اپنی لاٹھی سے آواز پیدا کرتا ہے اور اعلان کرتا ہے۔ چوبدار: باادب: با ملاحظہ، ہوشیار، نظریں روبرو، شہنشاہِ عالم لنچ کے لیئے تشریف لارہے ہیں۔...
۲جولائی ۱۸۴۷ء کی خبروں میں پھر اس مقدمے کے فیصلے کا ذکر یوں آیا ہے، ’’مرزا اسد اللہ خاں غالب پر عدالت فوجداری میں جو مقدمہ دائر تھا، اس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ مرزا صاحب کو چھ مہینے قید بامشقت اور دو سو روپے جرمانے کی سزا ہوئی۔ اگر...
بہاریوں توایک موسم ہے جواپنی خوشگوارفضا اورخوبصورتی کی بنا پرسب کیلئے پسندیدہ ہوتا ہے لیکن شاعری میں بہار محبوب کے حسن کا استعارہ بھی ہے اورزندگی میں میسرآسانی والی خوشی کی علامت بھی ۔ کلاسیکی شاعری کےعاشق پریہ موسم ایک دوسرے ہی اندازمیں وارد ہوتا ہے کہ خزاں کے بعد بہار بھی آکرگزرجاتی ہے لیکن اس کے ہجرکی میعاد پوری نہیں ہوتی ۔ احتجاجی اورانقلابی شاعری میں بہارکی استعاراتی نوعیت ایک اور رخ اختیارکر لیتی ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب ان تمام جہتوں کو محیط ہے۔
دریا کا استعمال کلاسیکی شاعری میں کم کم ہے اور اگر ہے بھی تو دریا اپنے سیدھے اور سامنے کے معنی میں برتا گیا ہے ۔ البتہ جدید شاعروں کے یہاں دریا ایک کثیرالجہات استعارے طور پر آیا ہے ۔ وہ کبھی زندگی میں سفاکی کی علامت کے طور پر اختیار کیا گیا ہے کہ جو اس کے سامنے آتا ہے اسے بہا لے جاتا اور کبھی اس کی روانی کو زندگی کی حرکت اور اس کی توانائی کے استعارے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے ۔ دریا پر ہمارا یہ شعری انتخاب آپ کو یقیناً پسند آئے گا ۔
बा'इस-ए-हलाकतباعِثِ ہَلاکَت
cause of death
مسٹر ٹوبی نے مقدمے کے واقعات تفصیل سے بیان کئے اور جس طرح پتھر کے گرنے سے اس کتے کی موت واقع ہوئی تھی اس کی صراحت کرنے کے بعد کہا کہ مائی لارڈ میں اپنی بحث کے آخر میں ثابت کروں گا کہ قتل عمد کے لئے یہ لازم...
لیکن ذہانت بڑی ہوشیار اور عیار شے ہے، اپنا راستہ خود بنا لیتی ہے۔ ایک دوازہ بند کر دیا جائے تو وہ دوسرا دروازہ ڈھونڈ لیتی ہے۔ اگر ایک علامت اس کے لیے ناکافی ہے تو وہ دوسری علامت اختیا ر کر لیتی ہے۔ اس کے سامنے ذرائع اور وسائل...
ایک بادشاہ سیر و شکار یا جنگ کے ارادے سے اپنی فوجیں لے کر نکلا ہے۔ بحیثیت ملک الشعرائے سلطانیؔ جگر صاحب بھی لشکر کے ہمراہ ہیں۔ چلتے چلتے لشکر ایک مقام پر ٹھہر جاتاہے۔ پڑاؤ ہوتاہے۔ خیمے لگائے جاتے ہیں۔ ایک خیمہ جگرؔ صاحب کے لیے مخصوص ہے۔ رات...
ایک چیز لومڑی کا بچہ ایسی اس کے منہ سے نکل پڑی۔ اس نے اسے دیکھا اورپاؤں کے نیچے ڈال کر روندنے لگا، مگر وہ جتنا روندتا تھا اتناوہ بچہ بڑا ہوتا جاتا تھا۔ جب آپ یہ واقعہ بیان فرما چکے تھے تو میں نے سوال کیا، ’’یا شیخ۔۔۔ لومڑی...
ادب انسانی تجربے کے مکمل علم و آگہی کا نام ہے۔ نسل انسانی نے دکھ، کرب اور مصائب کا جو طوفان جھیلا ہے، ادب اسی کی ترجمانی کرتا ہے۔ ادب کسی بھی حال میں اقدار سے خالی نہیں ہوسکتا۔ ہرسچی ادبی تحریر ایک پراسرار روحانی تجربے کی عکاسی کرتی ہے۔...
اکبر الہ آبادی کی شاعری کایہ ایک اہم ترین موضوع ہے۔ اکبرؔ کو سلطنت کے چھن جانے کا اتنا غم نہ تھا جتنا افسوس قدیم طرزِ معاشرت کے اختلال اور تہذیبی روایات کے زوال کا تھا۔ کیونکہ اس کے سبب زندگی کی وہ ساری قدریں ہی ملیامیٹ ہورہی تھیں، جو...
میرے کے بہتر نشتروں کا ذکر بہت سنا ہے مگر کتنے لوگ ان نشتروں کی نشاندہی کے معاملے میں ہم خیال ہیں؟ بہت کم؟ وجہ یہ کہ میر کے ہر قاری نے اپنے طورپر بہتر نشتروں کی ایک فہرست مرتب کر رکھی ہے۔ یہی ایک بڑے تخلیق کار کا امتیازی...
میں جیل کی چٹائی پر لیٹا اُن سلاخوں کو دیکھ رہا ہوں جس کے باہر ایک آزاد دنیا ہے۔ باہر چاروں طرف پُر ہول سناٹا اورگھپ اندھیرا چھایا ہوا ہے مگر میرے اندر کی دنیا میں، مَن کی دنیا میں سچائی، محبتوں اور امیدوں کے جگنو جگمگا رہے ہیں۔ کسی...
صنعتی تمدن ایک نیا ذہنی استعارہ بھی ہے، جس سے انسان کی جذباتی زندگی میں الجھے ہوئے سوالوں کا طویل سلسلہ جڑا ہوا ہے۔ بیسویں صدی کے اوائل میں صنعتی ترقی کی مجنونانہ دوڑ کے خلاف دانشوروں کے ایک حلقے سے احتجاج کی صدا بلند ہوئی تو ایک دوسرے حلقے...
وہ آگے بڑھی اور اس نے سمٹی ہوئی، سہمی ہوئی نواب کی کلائیاں پکڑیں اور اس میں کڑے ڈالنے لگی۔ لیکن اس نے اس کی کلائیاں چھوڑ دیں اور ہیبت خان سے مخاطب ہوئی، ’’تم جاؤ ہیت خان۔۔۔ میں اسے اچھی طرح سجا بنا کر تمہاری خدمت میں پیش کرنا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books