aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بندوبست"
دارالطبع بندوبست، حیدرآباد
ناشر
اللہ رے آمد آمد زہرا کا بندوبستساتوں فلک تھے اوج شرافت سے جس کے پست
ایک برس تک وہ دونوں تعلیم حاصل کرتے رہے۔ محمود مصوری سیکھتا رہا اور جمیلہ موسیقی۔ اس کے بعد سارا اثاثہ ختم ہوگیا اور نوبت فاقوں پر آگئی۔ لیکن دونوں آرٹ شیدائی تھے۔ وہ سمجھتے تھے کہ فاقے کرنے والے ہی صحیح طور پر اپنے آرٹ کی معراج تک پہنچ...
بکھرے ہوئے تھے لوگ خود اپنے وجود میںانساں کی زندگی کا عجب بندوبست تھا
ساڑھے سات روپے کا سودا تھا۔ سوگندھی اس حالت میں جب کہ اس کے سر میں شدت سے درد ہورہا تھا، کبھی قبول نہ کرتی مگر اسے روپوں کی سخت ضرورت تھی۔ اس کی ساتھ والی کھولی میں ایک مدراسی عورت رہتی تھی جس کا خاوند موٹر کے نیچے آکر...
میاں صاحب نے چند لمحات حالات پر غور کیا اور امین سے کہا، ’’تو ایسا کرو۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ تجہیز و تکفین کا بندوبست میں ابھی کیے دیتا ہوں۔۔۔ تمہیں کسی قسم کا تردد نہیں کرنا چاہیے۔۔۔ تم گودام پر جاؤ اور اپنی ڈیوٹی سنبھالو۔‘‘ امین نے اپنی میلی...
बंद-ओ-बस्तبند و بست
arrangement
प्रबंध, व्यवस्था
बंदोबस्तبندوبست
प्रबंध, व्यवस्था, इंतिज़ाम, खेतों की हदबंदी, उनकी मालगुज़ारी का निर्णय और उनके नंबर आदि की व्यवस्था जो नये सिरे से हो।
ہدایت نامہ بندوبست و مالگزاری
سر ولیم میور
قانون / آئین
ہدایت، ترتیب، کاغذات، دیہ، وار، وقت، بندوبست
نامعلوم مصنف
مجموعۂ ہدایات مصدرۂ بندوبست ضلع کرنال
ہدایتیں
نا معلوم ایڈیٹر
خبر نہیں انہیں کیا بندوبست پختہ کیجو غصب کرنے لگے غیر کی زمینوں کو
خیر ہندوستان کے شاعر تو ہندوستانیوں ہی کو مبارک ہوں۔ خواہ وہ میر ہوں یا انیس ہوں یا امیر خسرو ساکن پٹیالی واقع یوپی لیکن غالب کے متعلق ایک اطلاع حال میں ہمیں ملی ہے جس کی روشنی میں ان سے تھوڑی رعایت برتی جا سکتی ہے۔ ہفت روزہ قندیل...
دوماہ بعد وہ گھر واپس آیا۔ بال بڑھے ہوئے تھے، کمزور اس قدر کہ گویا ساٹھ سال کا بوڑھا ہو۔ تیرتھ جانے کے لیے روپیوں کا بندوبست کرنا تھا۔گدڑیوں کو کون مہاجن قرض دے۔ بھیڑوں کا بھروسہ کیا؟ کبھی کبھی وبا پھیلتی ہے تو رات بھرمیں گلّہ کا گلّہ صاف...
بھولو نے گاما کو، جو کہ اس سے دو سال بڑا تھا بہت سمجھایا کہ دیکھو یہ شراب کی لت بہت بری ہے۔ شادی شدہ ہو، بیکار پیسہ برباد کرتے ہو۔ یہی جو تم ہر روز ایک پاؤ شراب پر خرچ کرتے ہو بچا کر رکھو تو بھابھی ٹھاٹ سے...
دوسرے روز ہی مدن نے باپ کو چٹھی لکھی۔۔۔ ’’بابو جی! چلے آؤ۔۔۔ بچے بہت یاد کرتے ہیں اور آپ کی بہو بھی۔۔۔‘‘ لیکن آخر نوکری تھی۔ اپنے بس کی بات تھوڑی تھی۔ دھنی رام کے خط کے مطابق وہ چٹھی کا بندوبست کررہے تھےان کے بارے میں دن بہ...
وہ اپنے میکے ہر ہفتے جاتی۔۔۔ ایک دن وہ گئی تو اس نے ڈیوڑھی میں قدم رکھتے ہی بین کرنے کی آواز سنی۔ اندر گئی تو اسے معلوم ہوا کہ اس کا باپ اچانک دل کی حرکت بند ہونے کے باعث مر گیا ہے۔اب زبیدہ کی ماں اکیلی رہ گئی...
اور یہ کہہ کر وہ تھڑے سے اتر گیا۔۔۔ صغریٰ سوچتی ہی رہ گئی کہ وہ اسے ٹھہرائے اور کہے کے جج صاحب کے لیے کسی ڈاکٹر کا بندوبست کردے۔ سردار گورمکھ سنگھ کا لڑکا سنتوکھ جج صاحب کے مکان کےتھڑے سے اتر کر چند گز آگے بڑھا تو چار...
’’خان صاحب یہ رہے آپ کے سو روپے کھر ے کر لیجیے۔ باقی رہے سو ا س کا بھی بندوبست ہو جائے گا۔ یہ میرا گھوڑا سلامت رہے۔‘‘ یہ کہہ کر وہ بڑے فخر سے اپنے گھوڑے کی طرف دیکھتا ہے پٹھان نوٹ لے کر چلا جاتا ہے اتنے میں...
مرزا صاحب کہنے لگے، ’’نہیں یہ بات تو نہیں۔میں تو صرف خریدنے کے لفظ پر غور کر رہا تھا۔ تم نے کہا میں ایک موٹرکار خریدنے لگا ہوں تو میاں صاحب زادے! خریدنا تو ایک ایسا فعل ہے کہ اس کے ليے روپے وغیرہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ وغیرہ کا...
کفایت کی مالی حالت بہت پتلی تھی۔ گیان بھی آسودہ حال نہیں تھا۔ دونوں ادھر ادھر سے پکڑ کر گزارہ کررہے تھے۔ برانڈی کا بندوبست گیان کردیتا تھا ۔باقی کھانے پینے کا سلسلہ بھی کسی نہ کسی طرح چل ہی رہا تھا۔ جس فلم کمپنی میں گیان کام کررہا تھا،...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books