aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تعطیل"
سید محمد تعجیل مہدی
born.1999
شاعر
ہجر تعطیل جسم و جاں ہے میاںوصل جسم اور جاں کا دفتر ہے
میں سوچتا تھا کہ زاہدہ سے مل کر میں اس سے کس قسم کی باتیں کروں گا۔ بے شمار باتیں میرے ذہن میں آئیں لیکن وہ اس قابل نہیں تھیں کہ کسی دوست کی محبوبہ سے کی جائیں۔ میرے متعلق خدا معلوم وہ اس سے کیا کچھ کہہ چکا تھا۔۔۔...
دوسرے دن دفتروں میں کوئی تعطیل تھی۔ صبح کو آٹھ بجے ہی سے گاہک آنے شروع ہوگئے۔ دس بجے کے بعد تو یہ کیفیت ہوگئی کہ ایک گیا نہیں کہ دوسرا آگیا۔ پھر بعض دفعہ تو تین تین کار یگر بیک وقت کام میں مصروف رہے۔ رات کو دکان بڑھاکر...
روکٹ ڈاکٹر کرین کے بنگلے کے لان پر اترا۔ وہ دونوں باہرنکلے، صبح کے سات بجے تھے ابھی چاروں طرف سناٹا تھا۔ پدما نے جلدی سے روکٹ کو خالی موٹر خانے میں مقفل کیا۔ گم صم ثوث سبزے پر کھڑا حیرت سے گردو پیش کو تک رہا تھا۔ دھاری دار...
جس دن کالج میں تعطیل ہوا کرتی مجھ پر اداسی سی چھا جاتی۔ جانتا کہ آج کے دن تہمد پوش، تولیہ بردار، صابن نواز ہستیاں دن کے بارہ ایک بجے تک نظر آتی رہیں گی۔ دن بھر لوگ گنے چوس چوس کر جابجا پھوگ کے ڈھیر لگا دیں گے، جو...
तातीलتعطیل
holiday, vacation
अवकाश, फुर्सत,. निठल्लापन, बेकारी, छुट्टी, कारखाने, दफ्तर या स्कूल के बंद होने का दिन।
امت کا بحران
اسرار عالم
تاویل المنام
مولانا محمد ابن سرین
مطبوعات منشی نول کشور
تاویل القرآن
ضربت عیسوی
اسلامیات
مراثی انیس میں جذباتی تاویل
سلام سندیلوی
تعلیل و تاویل
ظہورالدین
تعبیر و تاویل
محمد شاہد پٹھان
مقالات/مضامین
تعمیل آرزو
قیصر عزیز
تہسیل البلاغت
محمد سجاد مرزا
قانون تعمیل معاہدہ اہل حرفہ
مولوی سید محمد غلام
مجموعہ
تاویل و تبعیر
فرمان فتح پوری
تاویل الاحادیث مترجم فی رموز قصص الانبیاء
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
’’جو حکم‘‘ ادھر تو پولیٹکل ایجنٹ کی آمد تھی ادھر مسٹر مہتہ کا لڑکا جے کرشن گرمیوں کی تعطیل میں گھر آیا۔ الہ آباد یونیورسٹی میں پڑھتا تھا ایک بار 1932 ء میں کوئی تقریر کرنے کے جرم میں چھ مہینے جیل ہو آیا تھا۔ اور تب سے کسی قدر...
کالج میں دو دو ماہ کے چارٹرم ہوتے تھے۔ پہلا ٹرم فروری اور مارچ کا، دوسرا مئی اور جون کا، تیسرا اگست اور ستمبر کا، چوتھا ٹرم نومبر اور دسمبر کا، ہرٹرم کے بعد ایک ماہ کی تعطیل ہوتی تھی۔ سال میں دوبارامتحانات ہوتے تھے۔ پہلا دوسرے ٹرم کے بعد...
اگناٹ، فوما کو جو ابھی کم سن لڑکا ہوتا ہے، سمجھاتا ہے، ’’اگر تم غربا کو ہمدردی کی نگاہوں سے دیکھتے ہو تو یہ ایک نہایت مبارک جذبہ ہے، لیکن تمہیں اپنی اس ہمدردی کے ساتھ انصاف برتنا چاہیئے۔ اولاً تمہارے پیش نظر یہ ہونا چاہیئے کہ وہ شخص جسے...
مسٹر ڈی سلوا نے دو مہینے پہلے ہسپتال میں اپنی بیوی کے لیے جگہ بُک کررکھی تھی ۔پانچ روپے ایڈوانس دے دیے تھے تاکہ عین وقت پر گڑ بڑ نہ ہو اور ہسپتال میں جگہ مل جائے۔ مسٹر ڈی سلوا بہت دور اندیش تھا۔ پہلے بچے کی پیدائش پر بھی...
بے در و دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے صحیح نام اور پتہ بتانےسے ہم قاصر ہیں، اس لیے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں۔ سردست اتنا اشارہ کافی ہوگا کہ اس تھیٹر کو اداکاروں کی ایک کوآپریٹیو سوسائٹی نقصان باہمی کی بنیاد پر چلا رہی...
’’کچھ فائدہ نہیں۔‘‘ فضل نے کہا، ’’وہ بہت پرانے خیال کے آدمی ہیں جو اولاد کو اپنی مرضی سے ہانکنا چاہتے ہیں۔ یہ نہ سمجھو کہ وہ حصول زر کے لے مجھے قانون پڑھانا چاہتے ہیں۔ کیونکہ ان کے پاس پہلے ہی دولت کی فراوانی ہے۔ بات در اصل یہ...
سیاسی گھاگ فیکٹری کے بڑے پہیےکی مانند ہوتا ہے بظاہریہ معلوم ہوگا کہ صرف ایک بڑا پہیا گردش کر رہا ہے لیکن اس ایک پہےے کے دم سے معلوم نہیں کتنےاورکل پرزے گردش کرتے ہوتے ہیں۔ کہیں بھاری مشین تیاری ہوتی ہےکہیں نازک ہلکے ہلکے طرح طرح کے آلات۔ کہیں...
اب آخر میں ادب کے متعلق چند عام باتیں ذہن نشین کرا دینا چاہتا ہوں۔ اب تک کے ادب پرنئی نسل کا یہ اعتراض ہے کہ اس کا بیشتر حصہ تفریحی یا فراری (Escapist) ہے۔ یہ اعتراض غلط نہیں۔ ادب کی تفریحی غایت پر اب تک ضرورت سے زیادہ زور...
کبھی تعطیل کھانے کی کبھی تعطیل پینے کیپڑھائی دو مہینے چھٹیاں ہیں دس مہینے کی
دوسرے دن جمعہ ہے اور وہی دن ذکی کے لیے بگن کے آنے کا ہے۔ اب میاں ذکی کے دل و دماغ کی سرگزشت مرزا صاحب کی زبان سے سنیے، ’’ابھی ایسے لوگ بہت موجود ہیں جنہوں نے مکتبوں میں تعلیم پائی ہے، ان سے پوچھو کہ جمعہ کی رات...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books