aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تقابل"
سورج نے اپنی شکل بھی دیکھی تھی پہلی بارآئینے کو مزے بھی تقابل کے آ گئے
میرا مقصد صرف یہ ظاہر کرنا ہے کہ ذوق، چاہے وہ بڑے سے بڑے نقاد کا کیوں نہ ہو، پہچان اور نشانی کا بدل نہیں ہو سکتا۔ اور موضوعی تجربہ معروضی زبان میں نہیں بیان ہو سکتا۔ چنانچہ کانٹ کے جدید ترین شاگردوں، مثلاً مرے کریگر اور ای۔ ڈی۔ ہرش...
سارا ہال شگفتہ ہو کر ہنسنے لگا۔ بیگم مرزبان بھی جو تقریر کے آخری حصے پر کچھ افسردہ سی ہوگئی تھیں مسکرائیں، مقرر نے اسی طرح پتلی پتلی شفاف مسکراہٹ کے ساتھ کہنا شروع کیا، ’’مگر اب ایسے دعا دینے والے کہاں!‘‘ بیگم مرزبان نے بڑے بھولپن کے ساتھ آہ...
بابا جی گو ستر بہتر برس کے بڈھے تھے مگر ان کا جسم (وہ صرف گیروے رنگ کا چھوٹا سا تہمد باندھے تھے) عمر کی جھریوں سے بے نیاز تھا، جلد میں ایک عجیب قسم کی ملاحت تھی۔ مجھے بعد میں معلوم ہوا کہ وہ ہر روز اشنان سے پہلے...
کہاں بل بل کی قدرتی، بے ساختہ ہم آہنگی، کہاں سارنگی کی مصنوعی روں روں! خیر یہ تقابل تو ہئی ہے، باقی یہ سارنگی کے ضلع میں استاد بھی کیا خوب! ایک دوسری جگہ شوخی کا رنگ ذرا تیز کر دیا ہے۔ قاعدوں میں حسین معنی گم کرو...
तक़ाबुलتقابل
encountering, standing face, to face
एक दूसरे के आमने-सामने होना।
موازنہ انیس و دبیرمطالعہ، محاسبہ،تقابل
ارشاد نیازی
تقابلی مطالعہ
تقابل ثلاثہ
ابوالوفا ثناء اللہ
اسلامیات
مسئلہ زمین اور اسلام
شیخ محمود احمد
ہند و پاک میں اردو ناول
انور پاشا
ناول تنقید
ادبی و لسانی تحقیق اور تقابلی ادب
عبدالستار دلوی
منٹو اور عصمت کے افسانوں میں عورت کا تصور
پرویز شہریار
افسانہ تنقید
اسلام اور مذاہب عالم
مظہر الدین صدیقی
اسلام اور ہندو دھرم کا تقابلی مطالعہ
محمد احمد نعیمی
رزم نامۂ انیس و دبیر : تعارف و تقابل
سید مسعود حسن رضوی ادیب
سائنس اور غالب
وہاب قیصر
شاعری تنقید
میر تقی میر اور آج کا ذوق شعری
محب عارفی
ترقی پسند اردو-ہندی افسانے کا تقابلی مطالعہ
سیما صغیر
اردو اور ہندی کے جدید مشترک اوزان
سمیع اللہ اشرفی
زبان
گیتا اور قرآن
پنڈت سندر لال
اشرف الجواب
مولانا اشرف علی تھانوی
میں نے کہا۔ ’’ہاں وہاں رہ کر وہ میرے قتل کا فوری ارادہ نہیں کرسکتی‘‘ اور میں نے اپنے گلاس میں رم ڈالی جس کا ذائقہ بُسے ہوئے گڑ کی طرح تھا۔ جس کباڑ خانے میں ہم بیٹھے تھے اس میں سلاخوں والی دو کھڑکیاں تھیں جس سے باہر کا...
میں اسے واقف الفت نہ کروں یہ نظم کے پہلے اور آخری بند ہیں۔ غیرمناسب نہ ہوگا اگر ہم ان کا مختصر تجزیہ کر لیں۔ پہلے بند کے پہلے مصرعے میں محبوبہ کو سادہ و معصوم کہا گیا ہے۔ اختر شیرانی کی معصوم محبوبہ کو یاد کیجیے، یہ بھی اسی...
ایک دفعہ ہمارے باباجی کے ڈیرے پر ایک نوجوان سا لڑکا آیا۔ وہ بیچارہ ٹانگوں سے معذور تھا اور اس نے ہاتھ میں پکڑنے اور وزن ڈالنے کے لیے لکڑی کے دو چوکھٹے سے بنوا رکھے تھے۔ وہ بابا جی کو ملنے، لنگر لینے اور سلام کرنے آیا کرتا تھا۔...
’’میں لڑکا نہیں ہوں۔‘‘ وہ رو بھی رہی تھی اور غصے میں اپنی مٹھیاں بھی بھینچے ہوئے تھی۔ ’’لڑکا ہوتی تو سب عیب چھپ جاتے اور لڑکیوں کا تقابل لڑکوں سے کیا ہی کیوں جائے؟ بولیے، میرے لیے کہاں کہاں سے پیغام آئے ہیں؟ اگر میں لڑکا ہوتی۔۔۔‘‘ ’’تو بھی...
ان سطور سے ہمیں ’’اوائلی گورکی‘‘ کے متعلق روسی اور غیر روسی قاری کی پسندیدگی کے تقابل کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔ اس تضاد کی وجہ فی الحقیقت ’’عقبی مناظر‘‘ کا تخالف ہے۔ روسیوں نے اس کے افکار کو چیخوف اور ۱۸۸۰ء کے دیگر انشا پردازوں کے گرائے ہوئے مغموم...
مرے گناہ بہت ہیں مگر تقابل میںاسی کا لطف و کرم بے حساب نکلے گا
کچھ نقاد تقابلی مطالعہ کو سب سے اچھا تنقیدی مطالعہ قرار دیتے ہیں اور تقابلی مطالعہ کی بہت سی شکلیں ہو سکتی ہیں لیکن یہ یاد رکھنا چاہیے کہ تقابلی مطالعہ ہمیشہ ناقص ہوتا ہے کیونکہ تقابل کے تمام عناصر کو پیش نظر رکھنا تقریباً ناممکن ہے اور اگر ایک...
اقبال کے یہاں ہکار اور معکوسی آوازوں کے قلیل استعمال کی خصوصیت کو ذہن نشیں کرنے کے لیے اقبال کا تقابل کسی ایسے شاعری سے کرنا ضروری ہے جس کا پیرایۂ بیان بول چال کی زبان سے قریب ہواور جس کے یہاں ہکار اور معکوسی آوازوں کا استعمال فطری طور...
کیا تقابل میری جولانی سے زیبؔکوئی دریا میں روانی بھی تو ہو
اب غور کیجیے تو معلوم ہوتا ہے کہ نکتہ یہی ہے کہ جو شخص مشرقی تصورات عشق اور تصوف اور شعریات سے پورے طور پر واقف نہ ہو، اسے صحیح معنی میں بیدل کا شارح نہیں کہہ سکتے۔ یوں تو بیدل کا کوئی شعر آپ لے لیجیے، مطلب میں بتادیتا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books