aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جغرافیہ"
بیٹھے بیٹھے گھومنے والادنیا کا نقشہ ملتا ہے
میں زمینوں کی لکیروں میں الجھتا کیسےآسمانوں سے مری گردش_پا لگتی ہے
کون اس زمین پررکھ گیا ہے آسماں
لیکن ہماری تجویز کو فوراً رد کر دیا گیا، کیوں کہ ولایت بھیجنے کے لئے ہمارے شہر میں کوئی روایات موجود نہ تھیں۔ ہمارے گرد ونواح میں سے کسی کا لڑکا ابھی تک ولایت نہ گیا تھا اس لئے ہمارے شہر کی پبلک وہاں کے حالات سے قتعاً ناواقف تھی۔اس...
دسویں میں صندلی نامہ، فسانۂ آزاد اور الف لیلیٰ ساتھ ساتھ چلتے تھے، فسانۂ آزاد اور صندلی نامہ گھر پر رکھے تھے، لیکن الف لیلیٰ سکول کے ڈیسک میں بند رہتی۔ آخری بینچ پر جغرافیہ کی کتاب تلے سند باد جہازی کے ساتھ ساتھ چلتا اور اس طرح دنیا کی...
ہم سے اس دیس کا تم نام و نشاں پوچھتے ہوجس کی تاریخ نہ جغرافیہ اب یاد آئے
یہ جغرافیہ فلسفہ سائیکالوجی سائنس ریاضی وغیرہیہ سب جاننا بھی اہم ہے مگر اس کے گھر کا پتا جانتے ہو
تمہید تمہید کے طور پر صرف اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ لاہور کو دریافت ہوئے اب بہت عرصہ گزرچکا ہے اس ليے دلائل و براہین سے اس کے وجود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کہنے کی اب ضرورت نہیں کہ کُرے کو دائیں سے بائیں گھمائیے،حتٰی کہ...
البیرونی اور جغرافیہ عالم
ابوالکلام آزاد
مقالات/مضامین
اندلس کا تاریخی جغرافیہ
محمد عنایت اللہ
عالمی تاریخ
جغرافیہ پاکستان
معین احمد علوی
جغرافیہ
آئینہ عرب
اسلامی دنیا دسویں صدی عیسوی میں
المقدسی
سفر نامہ
آرایش محفل
میر شیر علی افسوس
تاریخ
جون پور نامہ
مرزا عباس علی بیگ جونپوری
ہندوستانی تاریخ
اسلام کا نظام اراضی مع فتوح الہند
مفتی محمد شفیع
عجائب المخلوقات
عماد الدین زکریا بن محمد
تحقیق
جغرافیۂ ہند
طبعی جغرافیہ
عبدالحمید راتھور
جغرافیۂ قرآن
انتظام اللہ شہابی
جدید جغرافیہ پنجاب
سندباد جہازی
’’تھے ایک صاحب۔ آغا فرہاد بیگ۔‘‘ اس نے نظامی کے چند اشعار پڑھے۔ ان کا ترجمہ کیا۔ پھر پروفیسر والے انداز میں جیسے کلاس کو پڑھاتا ہو، اس راستے کا نقشہ سمجھایا جدھر سے آرمینیا کی شہزادی شیریں اس کے اپنے وطن آذر بائیجان سے گذرتی خسرو کے دار السلطنت...
ادھر کئی مہینوں سے مکان کی تلاش میں شہر کے بہت سے حصوں اور گوشوں کی خاک چھاننے اور کئی محلوں کی آب و ہوا کو نمونے کے طور پر چکھنے کا اتفاق ہوا تو پتہ چلا کہ جس طرح ہر گلی کے لیے کم سےکم ایک کم تول پنساری،...
عصمت پر بہت کچھ کہا گیا ہے اور کہا جاتا رہے گا۔ کوئی اسے پسند کرےگا، کوئی ناپسند۔ لیکن لوگوں کی پسندیدگی اور ناپسندیدگی سے زیادہ اہم چیز عصمت کی تخلیقی قوت ہے۔ بری، بھلی، عریاں، مستور جیسی بھی ہے قائم رہنی چاہیے۔ ادب کا کوئی جغرافیہ نہیں۔ اسے نقشوں...
تا ہم بعض رجعت پسندوں کے نزدیک اب بھی مثالی اور متناسب جسم وہ ہے جس میں مندرجہ بالا چار عناصر میں سے پہلے اور چوتھے کا محیط برابر ہو اور کمر کا ناپ ان دونوں سے پندرہ سولہ انچ کم مثلاً 37۔21۔37 انچ۔ کسی ایکٹرس کے جسم کی اس...
کیونکر خدا کے عرش کے قائل ہوں یہ عزیز جغرافیہ میں عرش کا نقشہ نہیں ملا...
لیکن پاکستانی تہذیب پر غور کرتے وقت ہمیں بعض امور ذہن میں رکھنے چاہئیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ ریاست فقط ایک جغرافیائی یاسیاسی حقیقت ہوتی ہے۔ چنانچہ یہ ضروری نہیں ہے کہ ریاست اور قوم کی سرحدیں ایک ہوں۔ مثلاً جرمن قوم ان دنوں دو آزاد ریاستوں میں...
زبان کی ساخت کا مطالعہ ممکن ہے کسی ملک کی تاریخ، جغرافیہ اور عام تہذیبی حالات کے جانے بغیر کسی حد تک ہو بھی جائے لیکن اس کی سماجی حیثیت، ارتقاء اور اہمیت کا اندازہ دوسرے سماجی علوم کی مددکے بغیر بالکل ناممکن ہے، اسی وجہ سے ہند آریائی کے...
اسٹیشن سے کچھ دور آکر گھسیٹے بھونچکا سا رہ گیا۔ یہاں کی دنیا ہی اب اور تھی۔ کھیتوں اور باغوں کی جگہ ایک شکر مل کھڑی دھواں اڑا رہی تھی۔ جس کی عمارتیں یہاں سے وہاں تک نظر آتی تھیں۔ کچی سڑک کی جگہ اب پکی سڑک تھی اور اس...
نہیں معلوم کس گھڑی ہماری پیدائش ہوئی جو مسلمان گھر میں جنم لیا۔ آگ لگے ایسے مذہب کو۔ مذہب، مذہب روح کی تسلی، مردوں کی تسلی ہے! عورت بیچاری کو کیا! پانچ انگشت لانبی داڑھی لگاکے بڑے مسلمان بنتے ہیں۔ ٹٹی کی آڑ میں شکار کرتے ہیں۔ ہمارے تو جیسے...
چھ بجے کے قریب گنڈا سنگھ عبدالمجید کے گھر پہنچا۔ وہاں جنگ کی باتیں شروع ہوئیں، چنانچہ آٹھ بج گئے۔ عبدالمجید بہت ہوشیار آدمی تھا۔ ہندوستان کے ترقی پسند لٹریچر کے بارے میں اس کی معلومات کافی وسیع تھیں مگرجنگ کے متعلق اسے کچھ معلوم نہیں تھا۔ کوشش کرنے کے...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books