aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حرف_غلط"
مجھے حرف غلط سمجھا تھا تو نےسو میں معنی کا دفتر ہو گیا ہوں
مجھ کو سمجھو نہ حرف غلط کی طرحثبت ہو جاؤں گا دستخط کی طرح
تم ہمیں حرف غلط کہہ کے مٹا بھی نہ سکےاب بھی ہر لب پہ سر بزم ہے چرچا اپنا
اگر میں حرف غلط ہوں تو رائیگاں کر دےمیں جس ورق پہ ملوں اس کی دھجیاں کر دے
میں اگر حرف غلط تھا تو لکھا ہی کیوں تھالکھ دیا ہے تو خدارا نہ مٹایا جائے
हर्फ़-ए-ग़लतحَرْفِ غَلَط
عربی
وہ حرف جو تحریر میں غلط لکھا گیا ہو اور اسے مٹا دیا جائے
گو کہ ہم صفحۂ ہستی پہ تھے ایک حرف غلطلیکن اٹھے بھی تو اک نقش بٹھا کر اٹھے
الفاظ کی بھیڑ میں خود کو کھونا پڑے گاورنہ حرف غلط کی طرح
مدعی کو جو خط دکھادیں ہمجیسے حرف غلط اٹھادیں ہم
پر دید کر کہوں ہوں بنابر میں احتیاطحرف غلط کا تانہ ہو معنی سے اختلاط
تجھ سے بے مہر و وفا دل کا لگانا تھا غلطآپ کو حرف غلط رنگ مٹانا تھا غلط
نفرتیں مٹ جائیں گی حرف غلط کی طرح سےہاں مگر حرف غلط اک داستاں بن جائے گا
چاہے سارا زمانہحرف غلط ہی سمجھے
حرف غلطلوح دل پر ہوں میں
جوں حرف غلط حرف ہوئے جاتے ہیں معدومکونین میں یہ تیز روی کے جو ہیں مفہوم
زندگی حرف غلط ہی نکلیہم نے معنی تو بہت پہنائے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books