تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "خرقہ"
انتہائی متعلقہ نتائج "خرقہ"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
KHirqa-e-samaa'
ख़िर्क़ा-ए-समा'خِرقَۂ سَماع
(تصوف) خرقۂ سماع وہ ہے جو شیخ سماع میں بحالت وجد اپنا کوئی ملبوس قوّال کو دے.
KHirqa-ul-iraada
ख़िरक़ा-उल-इरादाخِرقَہُ الاِرادَہ
(تصوف) ایسا خِرقہ جس کا کوئی شخص اپنے شیخ سے خواستگار ہوتا ہے اور اُس کے قبول کرنے سے وہ بے چُوں و چرا فرماں برداری کا پابند رہتا ہے.
KHirqa pahan.naa
ख़िर्क़ा पहननाخِرقَہ پَہَننا
۔جب کسی کو سجادہ نشین کرتے یا خلیفہ بناتے ہیں اس کو خرقہ پہناتے ہیں۔
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "خرقہ"
مزید نتائج "خرقہ"
مضمون
حسن نظامی، اکبر کا کلام سن کے بولے تجھے میں ولی سمجھتا جو تو خرقہ پوش ہوتا...